Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے شروع ہو رہا ہے۔


Image result for ‫ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہو رہا ہے۔‬‎

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہو رہا ہے۔خواہمشند افراد کیلئے حج درخواست فارم آج سے ملک بھر میں 14 مختلف بینکوں کی شاخوں میں دستیاب ہوں گے۔ فارم بھرنے کے بعد 6 مارچ تک جمع کرانے ہوں گے۔قرعہ اندازی 8 مارچ کو ہو گی جس میں خوش نصیب افراد کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔رواں سال حکومت کی جانب سے سبسڈی کے خاتمے کے بعد حج اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار975 روپے ہیں جبکہ قربانی کے لیے عازمین کو علیحدہ سے 19 ہزار 451 روپے ادا کرنا ہوں گے۔
ایک لاکھ 7 ہزار 526 عازمین سرکاری جبکہ 71 ہزار 684 عازمین نجی اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: