
نئی دہلی: بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت یوں تو پاکستان کیخلاف زہر افشانی سے باز نہیں آتے، لیکن جب ان سے پلواما کے ڈرامے میں پوچھا گیا تو کنی کترا گئے۔جی ہاں! جس ملک کی پوری قوم پاکستان کیخلاف بڑھکیں مارنے سے نہیں تھک رہی اس ملک کی فوج کا سپہ سالار ہی معاملے سے کنی کترا گیا۔
بھارتی میڈیا نے جب جنرل بپن راوت سے پلواما کے بارے میں مؤقف جاننے کی کوشش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر صاف انکار کر دیا کہ پلواما پر کوئی بات نہیں کرونگا۔۔۔
No comments: