Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دے دیا


Image result for zalmi karachi kings

شارجہ: پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شارجہ کے میدان پر کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے پشاور کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پشاور نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز اسکور کئے۔ امام الحق نے 56 جبکہ لیئم ڈوسن نے 43 رنز اسکور کئے۔
پشاور کے کپتان ڈیرن سیمی نے اختتامی اوورز میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 10 گیندوں پر 24 رنز اسکور کئے۔کراچی کی جانب سے عثمان شنواری اور سکندر رضا بٹ نے دو دو جبکہ محمد عامر، عامر یامین اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے اب تک کراچی اور پشاور دو دو میچز کھیل چکی ہیں، دونوں ہی ٹیموں نے ایک میچ میں فتح اور ایک میچ میں شکست کا منہ دیکھا۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: