Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » چنیوٹ میں سیب اٹھانے پر دکاندار کا سات سالہ بچی پر ظلم


Related image

چنیوٹ میں سیب اٹھانے کے الزام پر دکاندار نے سات سالہ بچی کو باندھ دیا، پولیس نے پھل فروش کو گرفتار کرلیا۔چنیوٹ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ٹھیلے سے ایک سیب اٹھانے کے الزام میں سات سالہ بچی کو گلے میں رسی ڈال کر باندھ دیا گیا۔ننہی مہرین روتی چلاتی رہی لیکن کوئی مدد کو نہ آیا موقع پر موجود افراد بھی ویڈو بناتے رہے، معصوم مہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنی صفائیاں دیتی رہی لیکن کسی کو بھی رحم نہ آیا۔
ویڈیو منظر عام پر آئی تو پولیس بھی حرکت میں آگئی پھل فروش منیر کو حراست میں لے کر بچی کو بازایاب کرایا۔پولیس نے بچی کے والد کی مدعت میں مقدمہ درج کرکے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: