Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » » دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

Image result for psl 4


دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل سیزن فور کے پہلے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔لاہور کی ٹیم کے غیرملکی کھلاڑیوں میں مسٹر تھری سکسٹی اے بی ڈیویلیئرز، آنٹون ڈیسوِچ، برینڈن ٹیلر اور کارلوس بریتھویٹ شامل ہیں جبکہ اسلام آباد کی ٹیم میں کیمرون ڈیلپورٹ، لیوک رونکی، سمتھ پٹیل اور فِل سالٹ شامل ہیں۔





رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: