Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارت کا یوٹیوب سے اپنے پائلٹ کی 11ویڈیو لنکس ہٹانے کا مطالبہ



بھارت کی وزارتِ آئی ٹی نے ونگ کمانڈر ابھی نندن ورٹھمان  کے یوٹیوب پر موجود 11ویڈیو لنکس کو ہٹانے کامطالبہ کر دیا ہے۔بھارتی سرکاری ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ کی ہدایات پر یوٹیوب سے ان کلپس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا جو اب ہٹا دیے گئے ہیں۔گوگل کے ترجمان کا کہنا تھا کمپنی جائز قانونی درخواستوں پر جہاں ممکن ہو عمل کرتی ہے اور مواد فوری ہٹاتی ہے۔واضح رہے بدھ کوپاکستان فضائیہ نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے۔جس کے نتیجے میں دو پائلٹس جاں بحق جبکہ ایک پائلٹ ابھی نندن کو پاکستانی فوج نے گرفتار کرلیا تھا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: