Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » چیتے کا بچہ تھائی لینڈ سےانڈیا اسمگل ، مسافر گرفتار


Image result for tiger child smuggled

تھائی لینڈ سے ہوائی جہاز کے ذریعے انڈیا کے شہر چنائی پہنچنے والے مسافر کے سامان سے چیتے کا بچہ برآمد ہونے پر مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ائیرپورٹ حکام نے مسافر کے بیگ سے مشکوک آوازیں آنے پر جب اس کے سامان کی تلاشی لی تو تقریبا ایک کلو وزنی چیتے کا بچہ برآمد ہوا،جسے پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر بیگ میں چھپایا گیا تھا۔
گرفتار شخص اتوار کی صبح بنکاک سے انڈیا کے شہر چنائی پہنچا تھا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں کہ ملزم کا تعلق کسی بین الاقوامی اسمگلنگ گروہ سے تو نہیں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: