اداکارہ ماہرہ خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے ایک بار پھر ٹیم پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسڈر مقرر ہوگئیں ہیں۔
پی ایس ایل کے چوتھے سیزن پر پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیا کہ ماہرہ خان ہی پشاور زلمی ٹیم کی برانڈ ایمبیسڈر رہیں گی وہ اس شوق اور لگن کی نشاندہی کرتی ہیں جو پشاور زلمی دکھاتی ہے۔
پشاور زلمی کی جانب سے اداکار حمزہ علی عباسی کو بھی برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھا گیا ہے حمزہ علی عباسی سیزن ون سے زلمی کے سپورٹر ہیں
No comments: