Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » بھارت نے پاکستان کےخلاف آبی دہشتگردی شروع کردی


Image result for ‫بھارت نے پاکستان کےخلاف آبی دہشتگردی شروع کردی۔‬‎

بھارت نے پاکستان کےخلاف آبی دہشتگردی شروع کردی۔بھارت نےپاکستان جانے والا اپنےحصےکا پانی روکنے کا فیصلہ کرلیا ۔بھارتی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت نے 3دریاؤں کا پانی روکنےکا فیصلہ کیا ہے۔ہم مشرقی دریاؤں کا پانی روکیں گے۔بھارتی وزیر کا کہنا تھاپانی روک کرجموں کشمیر اور بھارتی پنجاب کو دیں گے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: