
کراچی: حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں بارشیں ہونے سے حب ڈیم کی سطح چھ فٹ بلند ہوگئی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کے مطابق عرصہ سے خشک رہنے والے حب ڈیم میں برساتی پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سطح میں چھ فٹ اضافہ سے حب ڈیم میں سطح آب 296فٹ تک پہنچ گئی۔ حب ڈیم میں مزید پانی کی آمد متوقع ہے۔
No comments: