Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » کرینہ کبور اب بن گئی ہیں ’ فے ویکول سی گرل‘

Image result for ‫کرینہ کپور‬‎

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو ادکارہ کرینہ کپور نے فلم ’دبنگ 2‘ کے شاندار آئٹم نمبر گانا ’فے ویکول‘ میں جلوے بکھیرے تھے اور اب اداکارہ ’دبنگ 3‘ کے بھی آئٹم گانے کے لیے پرفارم کریں گی۔جی ہاں بے بو فلم ’دبنگ‘ کی تیسری فرنچائز کے آئٹم نمبر گانا’ فے ویکول سی گرل‘ پر جلوے بکھیرے گی۔بھارتی نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق فلم ساز ارباز خان نے ’دبنگ 3‘ کا آئٹم نمبر گانے کے لیے کرینہ کپور کا ہی انتخاب کیا ہے اور وہ اس بار ’فے ویکول سی گرل‘ گانے پر زبردست رقص پیش کریں گی۔
فلم ’دبنگ‘ میں ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائیکا اروڑا نے ’منی بدنام ہوئی‘ آئٹم گانے پر جلوے بکھیرے تھے جسے مداحوں نے خوب پسند کیا تھا بعدازاں ’دبنگ 2‘ کے آئٹم گانے ’فے ویکول‘ میں کرینہ کپور نے سب کو محظوظ کیا۔واضح رہے کہ کرینہ کپور اس وقت نئی فلم ’گڈ نیوز‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ اداکار اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ 

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: