Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہو گا



دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے مسلسل گیارہ ٹی 20 سیریز جیتی ہیں۔ دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقی کھلاڑی ڈی کوک کے بعد ڈو پلیسی بھی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ڈو پلیسی کی جگہ جنوبی افریقہ کی قیادت ڈیوڈ ملر کریں گے، جارح مزاج بیٹسمین پہلی بار کسی انٹرنیشنل میچ میں ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ دوسری جانب پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز پر پابندی کے بعد شعیب ملک کو سونپی گئی ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: