Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » » ڈی جے براوو کے نئے گانے میں آفریدی کی دھوم


Image result for dj bravo and shahid afridi

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرکٹر ڈُوین جان براوو موسیقی سے بھی بڑا گہرا لگاؤ رکھتے ہیں، ان کا گایا ہوا گیت ‘چیمپئن’ آج بھی بہت مقبول ہے۔
ڈی جے براوو نے اپنے نئے گانے ‘ایشیا’ میں شاہد آفریدی، ویرات کوہلی، مہندرا سنگھ دھونی، کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے، شکیب الحسن اور راشد خان کا ذکر کیا ہے۔ ویڈیو میں ان اسٹارز کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈُوین براوو نے ایک بہترین کوشش کی ہے۔ امید ہے کہ نیا گانا چیمپئن سے بھی زیادہ مقبول ہوگا۔




رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: