
پاکستان سپرلیگ 4پانچ روز بعد شورمچے گا،ٹيموں نے عرب کے صحرا ميں ڈيرے ڈالنا شروع کردئيے۔پشاورزلمی کی ٹیم بھی دبئی پہنچ گئی،کپتان سیمی اوردیگر کھلاڑی ایک دوروز میں ٹیم کو جوائن کریں گے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے انگلش آل راؤنڈر،سمت پٹیل بھی یواے ای آگئے۔لاہورقلندرز نے تو ٹریننگ کا بھی آغاز کردیا،14فروری کو افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد يونائيٹڈ اورلاہورقلندرزکا مقابلہ ہوگا۔
No comments: