Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » عبدالعلیم خان کا 9 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور


Image result for ‫علیم خان‬‎

لاہور: احتساب عدالت  لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف  کے رہنماء عبدالعلیم خان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جمعرات کو لاہور  کی احتساب عدالت میں پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے عبدالعلیم خان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 9 روزہ ریمانڈ پر  نیب کے حوالے کردیا۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: