Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » دبئی:پاکستان سپرلیگ 4کے تیسرے روز آج مزید 2میچز کھیلے جائیں گے


Image result for psl 4

دبئی:پاکستان سپرلیگ 4کے تیسرے روز آج مزید 2میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آبادیونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سےہوگا جبکہ کراچی کنگز کا لاہورقلندرز سے جوڑ پڑے گا۔سپرلیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں،ایونٹ کے تیسرے روز بھی 4 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔دن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز شام ساڑھے 4 بجے ٹکرائیں گے،یونائیٹڈ نے پہلے میچ میں قلندرز کو ہرایاجبکہ ملتان کو کراچی کنگز سے شکست ہوئی تھی۔دوسرا ٹاکرا بھی دبئی میں رات 9بجے شروع ہوگا،کراچی کنگز اورلاہورقلندرز دودو ہاتھ کریں گے،کراچی کنگز اپنا پہلا میچ جیت چکی ہےتاہم لاہورقلندرز پہلی فتح کی تلاش میں میدان میں اترے گی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: