Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » » پاکستان سپر لیگ سیزن فورکے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف دے دیا


Related image

دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن فورکے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے جیتا اور پہلے پشاور کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ کے گیند بازوں نے ابتدا سے ہی زلمی بلے بازوں کو باندھ کر رکھا تاہم اختتامی اوورز میں مصباح الحق کے لاٹھی چارج کے باعث پشاور کی ٹیم ڈیڑھ سو کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب رہی۔
پشاور نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر155 رنز اسکور کئے۔مصباح الحق نے ناقابل شکست 49 جبکہ کامران اکمل نے بھی 49 رنز اسکور کئے، اس کے علاوہ صہیب مقصود نے 26 اور لیئم ڈوسن نے 21 رنزاسکور کئے۔کوئٹہ کی جانب سے محمد نواز نے 2 جبکہ عرفان اور غلام مدثر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: