دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے تیسرے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس سرفراز احمد نے جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پشاور کی ٹیم ایک مرتبہ پی ایس ایل کی فاتح جبکہ کوئٹہ کی ٹیم 2 مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کرچکی ہے۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments: