Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارت میں عام انتخابات کا آغاز آج سے شروع


Image result for bharat schedule of election 2019

نئی دہلی :بھارت میں عام انتخابات کا آغاز ہوگیا،پہلے مرحلے کیلئے 20ریاستوں میں پولنگ شروع ہوگئی ،انتخابات 7مرحلوں میں انیس مئی تک ہوں گے۔بھارت میں اگلی سرکار کسی کی ہوگی،مودی کو ایک بار پھر جیت ملے گی یا کانگریس بازی لے جائے گی،عام انتخابات کیلئے پہلے مرحلے میں 20ریاستوں کے 91حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے۔آندھرا پردیش، ارونچل پردیش، آسام، بہار، چتھیس گڑھ، مہاراشٹرا،اترپردیش، اترکھنڈ اور مغربی بنگال سمیت مختلف ریاستوں کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔لوک سبھا کی 543نشستوں کیلئے سات مراحل میں ووٹنگ ہوگی،دوسرا مرحلہ 18 اپریل ، تیسرا 23 اپریل چوتھا 29 اپریل کو ہوگا، پانچواں مرحلہ 6مئی، چھٹا 12 مئی اور ساتواں 19مئی کو ہوگاجبکہ نتائج کا اعلان 23مئی کو کیا جائے گا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: