Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » فضل الرحمان کو معدے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا


Image result for maulana fazal rehman

سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف کو معدے میں تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا، فضل الرحمان کہتے ہیں کہ دوپہر کے وقت تکلیف ہوئی، ڈاکٹرز نے اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو معدے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد طبیعت بہتر قرار دی۔مولانا فضل الرحمان کو ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہونا تھا، نمائندہ سماء سے اسپتال کے وارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے بولے کہ آج دوپہر کے وقت معدے میں تکلیف محسوس ہوئی، ڈاکٹرز نے اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا، چکر آرہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب بہتر محسوس کررہا ہوں، اجلاسوں میں شرکت اور ساتھیوں سے مشاورت چل رہی ہے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: