Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » سندھ میں اتوار کو بھی پرچے کے دوران طلبہ نقل کرتے رہے


Image result for exam matric sindh

سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں مختلف شہروں میں آج بروز اتوار کو بھی پرچے کے دوران طلبہ نقل کرتے رہے۔سکھر میں میٹرک امتحانات کے آخری دن بھی فزکس کا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔جیکب آباد میں ریاضی کا پرچہ ہاتھ میں آتے ہی طلبا نے نقل کا مواد نکال لیا تو کسی نے موبائل پر جوابات منگوائے اورکوئی کارتوس استعمال کرکے پرچہ حل کرتا رہا۔لاڑکانہ میں بھی دسویں جماعت کے ریاضی کے پرچے میں امیدوار بلا خوف موبائل فون سے پرچہ حل کرتے نظر آئے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: