
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان کل 7 اپریل (اتوار) جبکہ شب برأت 21 اپریل کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا، مختلف علاقوں سے موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔چاند کی رویت کے مطابق یکم شعبان المعظم 7 اپریل کو جبکہ شب برأت 20 اپریل کو ہوگی۔شعبان المعظم 29 دن کا ہونے کی صورت میں یکم رمضان المبارک 6 مئی (بروز پیر) کو ہوگا، چاند نظر نہ آیا تو پہلا روزہ 7 مئی (بروز منگل) کو ہوگا۔
No comments: