Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں باغ ابن قاسم کا افتتاح کر دیا


Image result for ‫وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں باغ ابن قاسم کا افتتاح کیا‬‎

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں باغ ابن قاسم کا افتتاح کیا تو مصطفیٰ کمال کو اپنا دور یاد آگیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ باغ ابن قاسم میں میری تختی پر تختی لگائی گئی، کراچی کے لئے 162ارب روپے کیسے ملیں گے کوئی طریقہ کار ہی وضع نہیں۔بلند عمارتیں بنانے کے اعلان پر بھی مصطفیٰ کمال کوگمان ہوا کہ یہ مشورہ پی ٹی آئی کے بلڈرز ارکان اسمبلی نے دیا ہوگا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: