
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی دبئی روانگی پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے انہیں دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر فوادد چوہدری نے لکھا کہ’’ ہم سمجھ رہے تھے تحریک اسلام آباد آئے گی لیکن تحریک تودبئی نکل گئی ‘‘ ۔ اگر ECL نہ ہوتا تو پیپلز پارٹی کی تحریک ساؤتھ آف فرانس میں کامیاب ہو گئ تھی-
No comments: