Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » عمرکوٹ میں نقل مافیا کا راج ، پرچے وقت سے پہلے آؤٹ


Image result for ‫عمرکوٹ میں نقل مافیا کا راج ہے۔ نویں دسویں جماعت کے پرچے وقت سے پہلے آؤٹ ہوگئے۔‬‎

عمرکوٹ میں نقل مافیا کا راج ہے۔ نویں دسویں جماعت کے پرچے وقت سے پہلے آؤٹ ہوگئے۔میرپورخاص بورڈ کے زیراہتمام نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں ۔ عمر کوٹ میں بھی نقل مافیا کا دور دورا ہے۔ سوشل میڈیا پر پرچے وائرل ہوگئے۔ نویں جماعت کا سندھی اور میٹرک کا اردو کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا۔ تحصیل کنری میں پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے وائرل ہوا۔ امتحانی مراکز کے باہر نقل مافیا سرگرم ہے لیکن انتظامیہ بے بس دکھائی دیتے ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: