Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد انتقال کرگئے


Image result for ‫سردار فتح محمد‬‎

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد انتقال کرگئے۔ سردار فتح محمد تونسہ شریف میں رہائش پذیر تھے۔ترجمان وزیراعلی کے مطابق عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد کو پیر کی صبح ہارٹ اٹیک ہوا۔ سردار فتح محمد بزدار کو طبعیت ناساز ہونے پر تونسہ اسپتال لایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔واضح رہے کہ سردار فتح محمد بزدار 3 بار پنجاب اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ سردار فتح محمد کی نماز جنازہ آج شام چار بجے تونسہ شریف اور سات بجے آبائی علاقے بھار تھی میں ادا کی جائے گی


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: