Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » مہوش حیات نے معروف پاپ سنگر مرحومہ نازیہ حسن کی 54ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کی


Image result for mehwish hayat nazia hassan


حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش نے معروف پاپ سنگر مرحومہ نازیہ حسن کی 54ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔سوشل سائٹ انسٹا پر مہوش نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ نازیہ حسن کا زبان زد عام گیت ’’دل بولے بوم بوم ‘‘ گا رہی ہیں۔یہ ویڈیو دراصل امریکی ریاست ایریزونا میں کچھ عرصہ قبل ہونے والے کانسرٹ کی ہے جس میں مہوش نے نازیہ حسن کی یاد میں یہ گانا گایا تھا۔اداکارہ نے لکھا کہ رواں ہفتے نازیہ حسن کی 54ویں سالگرہ منائی گئی،وہ حقیقی معنوں میں ایک لیجنڈ تھیں۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: