کراچی :کراچی میں کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب گڑھے میں گر کر 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، پیر کو کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب 3 افراد گڑھے میں گرگئے،جس کے نتیجے میں 3 جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق،جاں بحق افراد کی شناخت اقبال الدین، درویش اورزربلی کے نام سے کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے جس کی شناخت جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔ تینوں افراد کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments: