پاکستان فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن نے 17 گھنٹوں کے اندر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر عامر کیانی کہتے ہیں قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی اور اس کا دائرہ کار پورے ملک میں بڑھایا جائے۔ وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی زیر صدارت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور پاکستان فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چیئرمین پی پی ایم اے نے وزیر صحت سے اس عزم کا اظہار کیا ہے جن ادویہ ساز کمپنیوں نے غیر قانونی طور پر قیمتوں میں اضافہ کیا ہے 72 گھنٹے کے اندر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے گا اور جن 395 ادویات میں حکومت نے کمی کانوٹیفکیشن کیا تھا ان ادویات کی قیمتیں فوری کم کی جائیں گی اور عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ ایسے عناصر کے خلاف ہم حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اس موقع پر وزیر صحت عامر کیانی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ہدایت کی ہے قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے اور خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور اس کا دائرہ کار پورے ملک میں بڑھایا جائے۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Home
»
اہم خبریں
»
پاکستان
» پاکستان فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن نے 17 گھنٹوں کے اندر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا اعلان کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
اہم خبریں
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
-
Khafa hony se pehly soch laina tum zara itna ky tum hi tu ho dunya may, jisy may piyar karti hun Faqat manga hy Dil tum ny , ...
-
Kabhi Khamosh Baithoge, Kabhi Kuchh Gungunaaoge Main itna Yaad Aaoongi, Mujhe Jitna Bhulaaoge Koi Jab Poochh Baithega, Khamoshi K...
-
معروف جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی، وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔ٹائم میگزین کی 100...
-
ملک بھر میں شب برات آج نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام جب کہ قبور کی زیارت بھی کی جائے گی۔...
-
کراچی کے نئے ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہو گا۔ سٹی کونسل میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سٹی کونسل میں صبح 9 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے ...
-
لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کردی ہے۔ حمزہ شہباز کو نیب کی دستاویزات پر جواب جمع کرانا ہوگا۔لا...
-
ایم کیو ایم کے ارشد حسن ڈپٹی میئر کراچی منتخب ہوگئے، پیپلزپارٹی کے کرم اللہ وقاصی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ارشد ووہرا کی نااہلی کے...
No comments: