Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگادی

Image result for ‫کیلیفورنیا کی دارالارقم مسجد‬‎

نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی مسجد پرحملے کی کوشش کی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگادی جسے فورا بجھا دیا گیا۔کیلیفورنیا کی دارالارقم مسجد میں نامعلوم شخص مسجد کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگیا ، مسجد میں موجود افراد نے آگ فوری بجھادی ۔
آگ سے مسجد کی عمارت کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ ایک شخص معمولی زخمی ہواہے ۔کیلیفورنیا کے پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ آیا یہ واقعہ نفرت کی بنیاد پرتھا یا اس کی وجہ کوئی اور تھی ۔واقعہ کے بعد فرار ہونے والے شخص نے سفید فام نسل پرستی اورنیوزی لینڈ حملے پرایک تحریر بھی چھوڑی تاہم پولیس نے اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: