Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے بچوں عورتوں سمیت مسلم خاندان پر ظلم کی انتہا کر دی


Image result for ‫بھارت میں مسلم خاندان پر وحشیانہ تشدد‬‎

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے بچوں عورتوں سمیت مسلم خاندان پر ظلم کا پہاڑ توڑ ڈالا۔ذرائع کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے مسلم خاندان پر لاٹھی اور ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کیا لیکن کوئی مدد کو نہ آیا۔ پولیس اپنے بل میں گھسی رہی۔دلی سرکار بھی سوئی رہی، مسلم خاندان کی چیخوں نے آسمان کا سینہ چیر دیا۔
کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے کہا کہ مودی سرکار بھارت میں نفرت پھیلا رہی ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: