Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کرائسٹ چرچ سانحہ ،سید اریب کی نماز جنازہ پیر کو فیڈرل بی ایریا کے سنگم گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔


Image result for areeb new zealand

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مساجد پر حملے میں شہید ہونے والے کراچی کے نوجوان سید اریب کی نماز جنازہ پیر کو فیڈرل بی ایریا کے سنگم گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ سے قبل مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے گراؤنڈ کے اطراف میں اپنے اپنے جھنڈے لگائے جس کے باعث نماز جنازہ سیاسی جلسے کا منظر پیش کرنے لگا۔ 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشت گرد کی فائرنگ کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور 48 زخمی ہوگئے تھے۔ شہدا میں 9 پاکستانی بھی شامل تھے جن میں سے 8 کی تدفین نیوزی لینڈ میں ہی کی گئی ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: