Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

Image result for naqeeb ullah

انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا ہے۔
عدالت نے کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے تمام گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔عدالت نے نقیب اللہ کے والد اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو بھی طلب کرلیا۔یاد رہے کہ نقیب اللہ نامی نوجوان کو 13 جنوری 2018 میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران قتل کردیا گیا تھا۔ کیس میں 13پولیس اہلکار گرفتار ہیں جبکہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 5 ملزمان ضمانت پررہا ہیں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: