پاکستان میں بھارت سے زائد المیعاد بھارتی آم کا گودا ڈمپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت اور وزارت خزانہ سمیت وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت کو ارسال کردہ ہنگامی مراسلے میں زائد المیعاد آم کے گودے کی شپمنٹ کی تصاویر اور دیگر ثبوت فراہم کردیے۔زائد المیعاد بھارتی آم کا گودا پاکستان کے مختلف شہروں میں پہنچا دیا گیا۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز ایسوسی ایشن نے ٹرک پر لدے ڈرموں کی تصاویر لیکر بھانڈہ پھوڑ دیا۔تجارتی پالیسی اور قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے زائد المیعاد بھارتی آم کا گودا پاکستان کے مخلتف شہروں میں کیسے سپلائی کیا گیا؟ یہ معمہ ابھی حل ہونا باقی ہے۔ حالیہ تصاویر سے پتا چلا کہ بارہ جون 2017 کو تیار ہونے والا آم کا گودا بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بنایا گیا تھا جس کی قابل استعمال مدت 11 دسمبر 2018 کو ختم ہوگئی۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Home
»
اہم خبریں
»
پاکستان
» پاکستان میں بھارت سے زائد المیعاد بھارتی آم کا گودا ڈمپ کیے جانے کا انکشاف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
اہم خبریں
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
-
Khafa hony se pehly soch laina tum zara itna ky tum hi tu ho dunya may, jisy may piyar karti hun Faqat manga hy Dil tum ny , ...
-
Kabhi Khamosh Baithoge, Kabhi Kuchh Gungunaaoge Main itna Yaad Aaoongi, Mujhe Jitna Bhulaaoge Koi Jab Poochh Baithega, Khamoshi K...
-
معروف جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی، وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔ٹائم میگزین کی 100...
-
ملک بھر میں شب برات آج نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام جب کہ قبور کی زیارت بھی کی جائے گی۔...
-
کراچی کے نئے ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہو گا۔ سٹی کونسل میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سٹی کونسل میں صبح 9 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے ...
-
لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کردی ہے۔ حمزہ شہباز کو نیب کی دستاویزات پر جواب جمع کرانا ہوگا۔لا...
-
ایم کیو ایم کے ارشد حسن ڈپٹی میئر کراچی منتخب ہوگئے، پیپلزپارٹی کے کرم اللہ وقاصی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ارشد ووہرا کی نااہلی کے...
No comments: