Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کرائسٹ چرچ سانحے میں شہید ہونیوالے طلحہ نعیم کی مئی میں شادی طے تھی



کرائسٹ چرچ سانحے میں شہید ہونیوالے طلحہ نعیم کی چند ہفتوں قبل ملازمت ہوئی تھی اور مئی میں شادی طے تھی۔کرائسٹ چرچ حملے میں شہید طلحہ نعیم 11 سال کی عمر میں والد کے ساتھ نیوزی لینڈ گئے تھے، نعیم راشد کے بیٹوں میں طلحہ سب سے بڑے تھے جو جمعہ کی نماز پڑھنے والد کے ساتھ النور مسجد گئے تھے۔ایبٹ آباد کی رہائشی نعیم کی پھوپھی زاد بہن آمنہ سردار نے بتایا کہ کچھ ہفتے قبل طلحہ کی ملازمت ہوئی تھی اور مئی میں ان کی پاکستان میں شادی ہونا تھی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: