Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ماڈل گرل ایان علی کے ساتھ بیرون ملک کون سفر کرتا تھا؟ جانئے


Related image

ماڈل گرل ایان علی کے ساتھ بیرون ملک کون سفر کرتا تھا؟ کون سفارشات کرتا تھا نیب نے معلوم کرلیا، نیب نے سابق ایم این اے رخسانہ بنگش کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایان علی کے ساتھ 45مرتبہ سفر کرنے والے شخص کا پتہ لگالیا گیا ہے، مشتاق نامی شخص نےایان کے ہمراہ بیرون ملک 45 دورےکیے۔
نیب نے دعویٰ کیا کہ سابق ایم این اے رخسانہ بنگش نے مشتاق کو ایوان صدر میں تعینات کرایاجبکہ نیب نے رخسانہ بنگش کا خط بھی حاصل کرلیا۔نیب نے رخسانہ بنگش کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیب کے مطابق مشتاق کی تعیناتی رخسانہ بنگش کے لیٹر پیڈ پر کی گئی تھی۔واضح رہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں کراچی سے گرفتار دو ملزمان کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے نیب کے حوالے کردیا گیا۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: