Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کراچی کے دو نوجوان سجاول کے نواحی گاؤں میں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق


Related image

کراچی کے دو نوجوان سجاول کے نواحی گاؤں میں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لسبیلہ چوک کے رہائشی دونوں نوجوان تبلیغ کے سلسلے میں تبلیغی جماعت کے ساتھ آئے تھےـکراچی کے رہائشی دو نوجوان آفاق احمد اور نذیر احمد پٹھان لسبیلہ چوک کی نعمان مسجد سے تبلیغی جماعت کے ساتھ سجاول کے گاؤں خمیسو خان پٹھان گئے تھے جہاں مچھلی کے تالاب میں نہانے کے دوران دونوں گہرے پانی میں ڈوب گئے۔
مقامی غوطہ خوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک گھنٹہ جدوجہد کے بعد لاشیں نکالیں اور ضابطے کی کارروائی کے لیے لئے تعلقہ اسپتال سجاول منتقل کردیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری، ایم پی اے محمد علی ملکانی اور شہریوں کی بڑی تعداد تعلقہ اسپتال سجاول پہنچ گئی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: