Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ولیس اہلکار کھلی بدمعاشی اور وردی کا غیرقانونی استعمال کرنے لگے


Image result for ‫مفت منرل واٹر لینے والے پولیس اہلکار کا پول کھل گیا‬‎

کراچی میں فلٹر پلانٹ کا مالک فری میں پانی دیتے دیتے تھک گیا، بالآخر اس نے مفت پانی لینے والے اہلکاروں کی ویڈیو بناکر وائرل کردی۔کراچی میں سچل اور سہراب گوٹھ پولیس اہلکار کھلی بدمعاشی اور وردی کا غیرقانونی استعمال کرنے لگے، پولیس اہلکار واٹر پلانٹ سے روزانہ مفت میں پانی لے جاتے تھے ۔
فلٹر پلانٹ کے مالک کا صبر ختم ہوا تو اس نے مفت پانی لینے والے اہلکاروں کی ویڈیو بناکر وائرل کردی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار کہتا ہے سچل تھانے کی موبائل ہے، دفتر کیلئے پانی لینا ہے۔واٹرپلانٹ کے مالک نے کہا کہ پیسے دو اور منرل واٹر لے جاؤ، جس پر پولیس اہلکار نے جواب دیا کہ ہم پیسے دیتے نہیں لیتے ہیں، لگتا ہے تم علاقے میں نئے نئے آئے ہو۔فلٹرپلانٹ کے مالک عمید کا پولیس اہلکارکو پانی دینے سے انکار کرکے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی مطالبہ بھی کردیا ، فلٹرپلانٹ کے مالک نے بتایا کہ پولیس اہلکار مفت پانی لے جاتے تھے۔
ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر نے سماء کی خبر پرایکشن لیتے ہوئے مفت منرل واٹر مانگنے والے اہلکاروں کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا انہوں نے کہا کہ تمام اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: