
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں جمعہ کو اذان ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کی جائے گی اور سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں جمعہ کے روز 2منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی۔
Posted by: Shakoor Posted date: 13:11 / comment : 0

اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: اہم خبریں بین الا قوامی
No comments: