کراچی کے علاقے شیرشاہ میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ پر 3گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔پراچہ چوک پر روئی کے گودام میں لگی آگ میں کروڑوں روپے مالیت کا مال جل کر راکھ ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گوادم میں روئی اور کپڑے کی موجودگی کے باعث آگ نے شدت اختیار کی اور پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گودام میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے 3 گھنٹے سے زائد کی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔آپریشن کے دوران 2 فائر فائٹرز معمولی زخمی ہوئے، آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Home
»
اہم خبریں
»
پاکستان
»
کراچی
» کراچی کے علاقے شیرشاہ میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments: