Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان آرمی نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارا گرایا


Image result for ‫رجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان آرمی نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارا گرایا‬‎

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان آرمی نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارا گرایا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے ملکی سرحد پر جاسوسی کرنے والے اور سرحدی خلاف ورزی پر بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا گیا۔ترجمان کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کوآڈکوپٹر کو رکھ چکری سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب مارا گرایا گیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستان کی حدود کے اندر آیا تھا۔ ڈرون کا ملبہ سیکیورٹی اداروں نے اپنے قبضے میں لے لیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جنوری کے مہینے میں پاکستان نے ملکی سرحدی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو باغ سکٹر میں مار گرایا تھا۔ جاسوسی کرنے والے ڈرون نے باغ سیکٹرمیں کنٹرول لائن پار کرنے کی کوشش کی تھی۔




رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: