Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ کے بعد پہلا بیان


Related image

پنجاب کے سابق وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ کے بعد پہلا بیان آگیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ان حالات میں اظہارِ یکجہتی کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میری 3محبتیں ہیں،پاکستان،پاکستان اور پاکستان۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ صلح ہو یا جنگ عمران خان کے ساتھ ہوں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: