Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » دادو کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور مزدا کے درمیان تصادم , 4 مسافر جاں بحق 11 زخمی


Related image

دادو کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،لاڑکانہ سے کراچی آنےوالی مسافرکوچ  تیز رفتاری کے باعث مزدا سے ٹکراگئی،حادثے میں 4 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ 11 مسافر زخمی ہوئے۔زخمیوں میں 2 خواتین اور 3  بچے بھی شامل ہیں، 3 مسافروں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ باقی تمام مسافروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔واقعے کے بعد کوچ اور مزدا کے ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگئے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: