Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » بھارت کی ہٹ دھرمی قائم


Image result for ‫بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کی پیشکش کو مسترد کردیا‬‎

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ خارجہ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے حملے کو الیکشن سے جوڑنے کی کوشش کی، جو سرا سر غلط ہے۔خود کش حملہ آور کے اقبالی ویڈیو بیان کو بھی نظر انداز کیا۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ وزیراعظم پاکستان نے نہ پلوامہ حملے مذمت کی اور نہ ہی ہلاک اہلکاروں کے اہل خانہ سے دکھ کا اظہار کیا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: