Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » ٹیسٹ کرکٹر میر حمزہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Image result for ‫ٹیسٹ کرکٹر میرحمزہ کی بارات اتوار کو ہوگی۔‬‎

ٹیسٹ کرکٹر میر حمزہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔جمعہ کو نکاح کی سادہ سی تقریب کراچی میں ہوئی۔ میرحمزہ نے اپنی کزن کو جیون ساتھی بنالیا اور وہ اتوار کو دلہنیا لینے جائیں گے ۔ان کے ولیمے کی تقریب پیر کو ہوگی۔
چھبیس سالہ میر حمزہ نے اکتوبر میں ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔ انھوں نے اب تک ایک ٹیسٹ میچ ہی کھیلا ہے۔فرسٹ کلاس میں میر حمزہ نے اب تک 59 میچز کھیلے ہیں اور وہ 282 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: