نیب نے ن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کامران مائیکل کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا۔
اس سے قبل نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی گرفتار کیا تھا جس کے بعد اب لیگی رہنما کیخلاف یہ کارروائی عمل میں آئی ہے
No comments: