کراچی سمیت ملک بھر میں ادویات نایاب ہونے کے بعد مہنگی ترین ہوگئیں،غریب اور متوسط طبقہ پریشان ہے۔پہلے دوائیں نایاب ہوئیں اور اب پہنچ سے دور، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی منافع خوروں کونوازنے میں مصروف ہیں۔ اینٹی بائیوٹک ادویات،خون کی کمی،بریسٹ کینسراورکھانسی کی دواؤں میں پندرہ فیصدسےزائد اضآفہ کردیا۔
دواؤں کی قیمتوں میں من مانےاضافے سے غریب عوام کی مشکلات بڑھ گئیں۔ شہریوں نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
No comments: