Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھگوڑے بھارتی جہازوں پر امریکی کامیڈین کا مزاحیہ پیغام


Image result for ‫جیریمی مک لیلن‬‎

امریکی کامیڈین جیریمی مک لیلن نے بھارت کی پاکستان میں دراندازی اور حملے کے دعوے کو ہوا میں اُڑاتے ہوئےایک انتہائی مزاحیہ ٹویٹ کیا ہے، جسے پڑھ کر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ چکی ہے۔
جیریمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ‘بھارتی فضائیہ کی پاکستان کی حدود ممیں کارروائی، 1000 کلو ٹماٹر جنگل میں گراکر فرار’۔۔۔
جیریمی نے صرف یہ ہی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسی حوالے سے دیگر ٹویٹ بھی کئے جس میں بھارتی جھوٹ کو کھُل کر مزاق اُڑایا گیا۔  


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: