Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » وسیم اکرم سرفراز احمد کی حمایت میں بول پڑے


Image result for ‫سرفراز وسیم اکرم‬‎


کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم ایک بار پھر سرفراز احمد کی حمایت میں آگئے، کہا سیریز ٹو سیریز کپتان کی پالیسی غلط ہے۔ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کون کرےگا؟ پی سی بی تو فیصلہ نہ کرسکا مگر وسیم اکرم نے اپنا ووٹ پھر سرفراز احمد کو دیا۔
کرکٹ کمیٹی کے رکن نے سیریز ٹو سیریز کپتان بدلنے کی سخت مخالفت کی بولے دنیا کے کسی بورڈ میں ایسا نہیں ہوتا میں اس کےخلاف ہوں۔سوئنگ کے سلطان نے کہا احسان مانی نئے ہیں، انھیں صورتحال سمجھنے میں وقت لگے گا۔وسیم اکرم نے کہا سرفراز سے غلطی ہوئی جس کی سزا مل گئی، ورلڈ کپ تک سرفراز کو ہی کپتان رکھا چاہیے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: