Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

Image result for usman buzdar umra

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ،ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجاب عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے، عثمان بزدار سعودی عرب میں 7 روز تک قیام کریں گے۔اس سے قبل آج صبح وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ،انہوں نے قطار میں کھڑے ہوکربورڈنگ کارڈ لیا، مسافروں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مصافحہ کیا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں قیام کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا سعودی قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 7 روزہ دورہ مکمل کرکے 15 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔








رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: